زخمیوں کو اسپتال پہنچایا گیا، مزید تفصیلات کا انتظار
مالیگاؤں: ابھی ابھی مالیگاؤں چالیس گاؤں پھاٹا کے پاس ایک حادثہ کی خبر موصول ہوئی ہیں۔اطلاعات کے مطابق دو موٹرسائیکل کے تصادم کے سبب حادثہ پیش آیا ہے،تادم تحریر اس حادثے سے متعلق مکمل تفصیل موصول نہیں ہوسکی ہے۔حادثہ کا شکار ہونے والے ایک موٹر سائیکل یونیکورن ہے جس کا رجسٹریشن نمبر 
MH41 Q 2736
 ہے جو محمد سلیم محمد اطہر کے نام پر رجسٹر ہے۔جبکہ دوسری موٹرسائیکل یونیکورن 
MH41 BC 3121
 اشتیاق احمد سراج احمد کے نام پر رجسٹر ہے۔واضح رہے کہ چالیس گاؤں پھاٹا کے قریب مذکورہ حادثہ رات کے قریب 12 بجے پیش آیا۔ حادثہ کے شکار افراد کو ایمبولینس کے ذریعے  اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Axact

TRV

The Name you Know the News you Need

Post A Comment:

0 comments: