مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن (MSBSHSE)بورڈ کے جاری کردہ تازہ ترین بیان کے مطابق آج 25 مئی بروز جمعرات دوپہر 2 بجے مہاراشٹر بورڈ ایچ ایس سی (بارہویں) کے نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔
نتائج آن لائن جاری ہونے کے بعد، طلباء مہاراشٹر ایچ ایس سی 12ویں بورڈ کے نتائج کو سرکاری ویب سائٹ
پر دیکھ سکیں گے۔
21 فروری سے 21 مارچ 2023 تک منعقدہ HSC امتحان میں تقریباً 1.4 ملین طلباء نے شرکت کی تھی۔ یہ امتحان ریاست بھر میں 5,033 امتحانی مراکز میں تینوں اسٹریمز آرٹس، سائنس اور کامرس کے طلباء کے لیے منعقد کیے گئے تھے۔
پر بھی دستیاب ہوگا۔
رزلٹ دیکھنے کیلئے اسٹیپ فالو کریں :
سائٹ دیکھیں۔
ہوم پیج پر دستیاب مہاراشٹر بورڈ HSC نتائج 2023 کے لنک پر کلک کریں۔
لاگ ان تفصیلات درج کریں اور سبمٹ پر کلک کریں۔
آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہوگا۔
نتیجہ چیک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
مزید ضرورت کے لیے اس کی ہارڈ کاپی اپنے پاس رکھیں.
D050769
ReplyDelete