لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کی تشہیری مہم کیلئے پالگھر کا دورہ
شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے ) صدر ادھو ٹھاکرے پالگھر دورے پر ہیں جہاں انہوں نے لوکل ٹرین میں سفر کیا.
عام انتخابات 2024 کے پیش نظر تشہیری مہم عروج پر ہے. شیوسینا یو بی ٹی صدر ادھو ٹھاکرے آج بروز جمعہ اسی سلسلے میں پالگھر دورے پر تھے جہاں انہوں نے لوکل ٹرین میں سفر کیا. ادھو ٹھاکرے کے ٹرین میں سوار ہونے پر ٹرین میں سفر کر رہے مسافر حیران رہ گئے. واضح رہے کہ شیوسینا ترجمان سنجے راؤت بھی ان کے ساتھ تھے. ٹھاکرے اور سنجے راؤت اس وقت عام انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے تشہیری مہم کیلئے پالگھر کے دورے پر ہیں.
Post A Comment:
0 comments: